ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ شہری اعزازات کی دوسری تقریب میں 2025 کیلئے 69 ممتاز شخصیتوں کو پدم ایوارڈس عطا کیے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ شہری اعزازات کی دوسری تقریب میں 2025 کیلئے 69 ممتاز شخصیتوں کو پدم ایوارڈس عطا کیے۔ اِن میں سے تین کو پدم وبھوشن، 9 کو پدم بھوشن اور 57 کو پدم شری سے سرفراز کیا گیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پدم ایوارڈ حاصل کرنے والی شخصیتوں نے بھارتی سماج میں قابلِ ذکر تعاون دیاہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ پدم ایوارڈ پانے والوں کی زندگی کا سفر دوسروں کے لیے تحریک کا سبب ہے۔

وزیر اعظم نے کل راشٹرپتی بھون میں شہری اعزازات کی دوسرے مرحلے کی تقریب میں شرکت کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں