ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 10:05 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج شام راشٹرپتی بھون میں پدم ایوارڈس عطا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج شام راشٹرپتی بھون میں ایک خصوصی تقریب میں پدم ایوارڈز عطا کریں گی۔ پدم ایوارڈز ملک کے اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈز ہوتے ہیں، جو پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری، تین زمروں میں عطا کیے جاتے ہیں۔ یہ ایوارڈز فنون، سماجی کام، عوامی امور، سائنس اور انجینئر...