ریلوے کا محکمہ آج مہا شیو راتری کے موقع پر مہا کمبھ کے عقیدتمندوں کے لیے اترپردیش کے پریاگ راج سے ساڑھے تین سو سے زیادہ ریل گاڑیاں چلائے گا۔ ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ مہا شیو راتری سنان کے بعد اضافی ریل گاڑیاں چلانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اُس نے کہا ہے کہ اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ، اور بنگال سمیت مختلف ریاستوں سے بڑی تعداد میں عقیدتمند پریاگ راج آئے ہیں۔ ریلوے کی مکمل کارروائی پر ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو اور ریلوے بورڈ کے چیئرمین ستیش کمار قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں۔×
Site Admin | February 26, 2025 9:47 AM | Railway Mahashivratri
ریلوے کا محکمہ آج مہا شیو راتری کے موقع پر مہا کمبھ کے عقیدتمندوں کے لیے اترپردیش کے پریاگ راج سے ساڑھے تین سو سے زیادہ ریل گاڑیاں چلائے گا۔
