February 26, 2025 9:47 AM
ریلوے کا محکمہ آج مہا شیو راتری کے موقع پر مہا کمبھ کے عقیدتمندوں کے لیے اترپردیش کے پریاگ راج سے ساڑھے تین سو سے زیادہ ریل گاڑیاں چلائے گا۔
ریلوے کا محکمہ آج مہا شیو راتری کے موقع پر مہا کمبھ کے عقیدتمندوں کے لیے اترپردیش کے پریاگ راج سے ساڑھے تین سو سے زیادہ ریل گاڑیاں چلائے گا۔ ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ مہا شیو راتری سنان کے بعد اضافی ریل گاڑیاں چلانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اُس نے کہا ہے کہ اترپردیش، ...