حماس نے جنگ بندی کی کوششوں کے حصے کے طور پر غزہ میں آخری زندہ بچے امریکی یرغمالی Edan Alexander کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حماس نے کہاکہ یرغمالی کو رہا کرنا جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کی کوششوں کا حصہ ہے تاکہ غزہ میں انسانی امداد پہنچ سکے۔ اسرائیل کے وزیراعظم کے دفتر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہاکہ امریکہ نے کسی بھی چیز کے عوض فوجی Edan Alexander کو رہا کرنے کے حماس کے ارادے کے بارے میں مطلع کیا ہے۔ اُس نے مزید کہاکہ امریکہ نے اسرائیل کو بتایاہے کہ وہ اصل Witkoff خاکے کے مطابق یرغمالیوں کی رہائی کیلئے بات چیت کی قیادت کرسکتا ہے، جسے اسرائیل نے پہلے ہی تسلیم کرلیا ہے۔ x
Site Admin | May 12, 2025 9:40 AM | Hamas Hostage Release
حماس نے جنگ بندی کی کوششوں کے حصے کے طور پر غزہ میں آخری زندہ بچے امریکی یرغمالی Edan Alexander کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
