May 12, 2025 9:40 AM
حماس نے جنگ بندی کی کوششوں کے حصے کے طور پر غزہ میں آخری زندہ بچے امریکی یرغمالی Edan Alexander کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حماس نے جنگ بندی کی کوششوں کے حصے کے طور پر غزہ میں آخری زندہ بچے امریکی یرغمالی Edan Alexander کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حماس نے کہاکہ یرغمالی کو رہا کرنا جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کی کوششوں کا حصہ ہے تاکہ غزہ میں انسانی امداد پہنچ سکے۔ اسرائیل کے وزیراعظم کے دفتر نے ایک سوشل می...