ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 9:40 AM | Telegana heat

printer

تلنگانہ ریاست میں جاری گرمی کی صورتحال میں شدت کی وجہ سے 33 میں سے 22 ضلعوں میں زیادہ سے زیادہ   درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

تلنگانہ ریاست میں جاری گرمی کی صورتحال میں شدت کی وجہ سے 33 میں سے 22 ضلعوں میں زیادہ سے زیادہ   درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ تلنگانہ ڈوپلمنٹ پلاننگ سوسائٹی کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں آصف آباد میں سب سے زیادہ 42 اعشاریہ 4 ڈگری سیلسیس درجہئ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں ریاستی راجدھانی حیدرآباد میں بھی بڑھتے پارے کا اثر محسوس کیا گیا۔ شہر کے کچھ علاقوں اور مضافات میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 39 اعشاریہ 6 ڈگری درج کیا گیا۔ اِس دوران موسمیات کے محکمے نے تلنگانہ کے کئی ضلعوں میں گرم لہر سے متعلق Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں