ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 9:40 AM

تلنگانہ ریاست میں جاری گرمی کی صورتحال میں شدت کی وجہ سے 33 میں سے 22 ضلعوں میں زیادہ سے زیادہ   درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

تلنگانہ ریاست میں جاری گرمی کی صورتحال میں شدت کی وجہ سے 33 میں سے 22 ضلعوں میں زیادہ سے زیادہ   درجہئ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ تلنگانہ ڈوپلمنٹ پلاننگ سوسائٹی کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں آصف آباد میں سب سے زیادہ 42 اعشاریہ 4 ڈگری سیلسیس درجہئ حرا...