ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 9, 2025 9:23 AM | Israel Syria

printer

اسرائیلی جنگی جہازوں نے شام کے جنوبی قصبہ دیر علی میں حماس کے ہتھیاروں کے اسٹوریج پر حملے کیے ہیں۔

اسرائیلی جنگی جہازوں نے شام کے جنوبی قصبہ دیر علی میں حماس کے ہتھیاروں کے اسٹوریج پر حملے کیے ہیں۔ اسرائیل کی دفاعی فورسیزIDF  نے کل ایک بیان میں کہا کہ اس کے فوجیوں پر حملے کے مقصد سے یہ ہتھیار جمع کیے تھے۔   IDF  نے واضح کیا کہ وہ ہر محاذ پر حماس کی صلاحیت کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی اور دہشت گرد تنظیموں کے مورچہ بند ہونے اور اپنی فورسز کومنظم کرنے کی تمام کوششوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔

فضائی حملے سے پہلے اسرائیل اور حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت یرغمالیوں کے عوض قیدیوں کی رہنمائی کا عمل مکمل کیا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں