February 9, 2025 9:23 AM
اسرائیلی جنگی جہازوں نے شام کے جنوبی قصبہ دیر علی میں حماس کے ہتھیاروں کے اسٹوریج پر حملے کیے ہیں۔
اسرائیلی جنگی جہازوں نے شام کے جنوبی قصبہ دیر علی میں حماس کے ہتھیاروں کے اسٹوریج پر حملے کیے ہیں۔ اسرائیل کی دفاعی فورسیزIDF نے کل ایک بیان میں کہا کہ اس کے فوجیوں پر حملے کے مقصد سے یہ ہتھیار جمع کیے تھے۔ IDF نے واضح کیا کہ وہ ہر محاذ پر حماس کی صلاحیت کو تباہ کرنے کا سلسلہ جا...