November 13, 2025 9:47 AM

views 39

ملک قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا ہے۔

ملک قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا ہے۔ یہ ایک ایسا گیت ہے، جس سے ملک کی ہر آنے والی نسلوں کو متحد ہونے، اوپر اُٹھنے اور ملک کے جذبے کا جشن منانے کی ترغیب ملتی ہے۔ آج ہم اس بات کا تذکرہ کر رہے ہیں کہ کس طرح وندے ماترم نے آواز، پرچم اور بھارت کی تحریکِ آزادی کے جذبے کو اُجاگر کیا۔ وندے ماترم کے طاقتور نعرہ کی باز گشت نہ صرف آوازوں میں بلکہ بھارت کی جدوجہد آزادی کی امنگوں اور علامات میں بھی زندہ رہی۔ یہ قومی پرچم کے کئی ابتدائی ورژن میں بھی نظر آیا۔ یہ ڈیزائن آزادی کی خواہش...

November 9, 2025 9:42 AM

views 28

بھارت، اپنے قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا ہے۔

بھارت، اپنے قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا ہے۔ اس گیت نے بھارتیوں کی نسلوں کو ترغیب دی، عروج بخشا اور ایک قوم کے جذبے کو تقویت دی۔ بھارت کی جدوجہد آزادی کو وندے ماترم کے ذریعے ملی تحریک پر آج خصوصی رپورٹ پیش کی جا رہی ہے۔ وندے ماترم گیت کی طاقت اور جوش سال 1905 میں اُس وقت نظر آئی، جب برطانوی راج نے بنگال کی تقسیم کی کوشش کی۔ اس دوران سودیسی تحریک میں وندے ماترم ایک اہم اور متحد کرنے والے نعرے کے طور پر اُبھرا، جس کی گونج سڑکوں، اسکولوں اور آزادی کے متوالوں کے دِلوں میں ...