September 22, 2025 9:43 AM
28
GST بچت اتسَو کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ ملک کے ٹیکس نظام کو آسان تر، شفاف اور عوام دوست بنانے میں ایک نیا باب ہے۔
GST بچت اتسَو کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ ملک کے ٹیکس نظام کو آسان تر، شفاف اور عوام دوست بنانے میں ایک نیا باب ہے۔ اگلے دور کی اصلاحات، لازمی اشیاء اور خدمات پر ٹیکس کے بوجھ کو کم کر کے شہریوں کو براہِ راست راحت فراہم کرنے کے لیے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اِن اصلاحات سے ملک کی ترقی کی رفتار میں تیزی آئے گی۔ GST اصلاحات آج سے لاگو ہو گئی ہیں۔ اِن اصلاحات سے آٹو موبیلز پر عائد ٹیکس میں خاطر خواہ کٹوتی سے شہریوں کو بڑی راحت فراہم ہوگی۔ دوپہیہ بائیکس اور ...