علاقائی خبریں

April 17, 2025 3:12 PM

views 16

پنجاب کی منڈیوں میں گیہوں کی سرکاری طور پر خرید شروع ہوچکی ہے۔

پنجاب کی منڈیوں میں گیہوں کی سرکاری طور پر خرید شروع ہوچکی ہے۔ ریاست کی مختلف منڈیوں میں چار لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ گیہوں پہلے ہی پہنچ چکا ہے، جن میں سے تین لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن کی خریداری ہوچکی ہے۔ ریاست کو اِس موسم میں 124 لاکھ میٹرک ٹن کی زبردست پیداوار ہونے کی امید ہے۔ لہٰذا متعلقہ حکام نے منڈی...

April 17, 2025 3:06 PM

views 15

کپڑے کی وزارت کے تحت قومی ہتھ کرگھا ترقیاتی کارپوریشن نے اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں خصوصی ہتھ کرگھا نمائش کا اہتمام کیا ہے۔

کپڑے کی وزارت کے تحت قومی ہتھ کرگھا ترقیاتی کارپوریشن نے اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں خصوصی ہتھ کرگھا نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ کپڑے کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ اِس نمائش میں 13 ریاستوں کے ہتھ کرگھا بُنکر حصہ لیں گے اور صدیوں پرانے ہتھ کرگھا بُنکر اپنی مہارت اور کاریگری کے ہنر پیش کریں گے۔ اِس نمائش کے ...

April 17, 2025 10:01 AM

views 21

مغربی بنگال میں اپوزیشن کے لیڈر Suvendu Adhikari نے مرشدآباد تشدد معاملے کی NIA سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مغربی بنگال میں اپوزیشن کے لیڈر Suvendu Adhikari نے مرشدآباد تشدد معاملے کی NIA سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ BJP نے وقف ترمیمی قانون پر ہوئے تشدد سے متاثرہ افراد کو معاوضہ دیے جانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ BJP کے ریاستی صدر سوکانتا مجمدار نے کہا ہے کہ تشدد میں جن گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہ...

April 17, 2025 9:58 AM

views 21

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  ED ہریانہ میں، زمین کے ایک معاہدے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں آج لگاتار تیسرے دن رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کرے گی۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  ED ہریانہ میں، زمین کے ایک معاہدے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں آج لگاتار تیسرے دن رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کرے گی۔ نئی دلّی میں واقع ED کے دفتر میں اُن سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔ یہ معاملہ جناب واڈرا کی کمپنی کے ذریعے گروگرام میں زمین ...

April 17, 2025 9:56 AM

views 17

سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 86 ویں یومِ تاسیس کے دن کے موقع پر مدھیہ پردیش Neemuch میں سلسلے وار پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔

سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 86 ویں یومِ تاسیس کے دن کے موقع پر مدھیہ پردیش Neemuch میں سلسلے وار پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اس پروگرام میں مہمانِ خصوصی ہوں گے، جبکہ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو خصوصی مہمان کی حیثیت سے موجود رہیں گے۔ ایک رپورٹ V/C - Sanjeev Sharma CRPF کی یوم...

April 17, 2025 9:52 AM

views 24

بہار میں آئندہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے تناظر میں RJD کانگریس کی زیر قیادت عظیم اتحاد کی ایک اہم میٹنگ آج سہ پہر پٹنہ میں منعقد ہوگی۔

بہار میں آئندہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے تناظر میں RJD کانگریس کی زیر قیادت عظیم اتحاد کی ایک اہم میٹنگ آج سہ پہر پٹنہ میں منعقد ہوگی۔ RJD دفتر میں بلائی گئی اس میٹنگ میں اپوزیشن اتحاد کی سبھی 6 پارٹیاں شرکت کریں گی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ RJD لیڈر تیجسوی پرساد یادو کانگریس کے ریاستی انچارج...

April 17, 2025 9:47 AM

views 22

اس دوران جموں و کشمیر میں، کئی مقامات پر 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے جھکّڑ، گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ شدید بارش سے جموں خطّے میں کل شام معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا۔

اس دوران جموں و کشمیر میں، کئی مقامات پر 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے جھکّڑ، گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ شدید بارش سے جموں خطّے میں کل شام معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ تیز ہواؤں سے کئی درختوں کے جڑ سے اُکھڑنے، بجلی کے کھمبے اور ٹاووروں ک...

April 17, 2025 9:46 AM

views 21

ہماچل پردیش میں اگلے دو روز کے دوران بہت خراب موسم رہنے کا امکان ہے۔

ہماچل پردیش میں اگلے دو روز کے دوران بہت خراب موسم رہنے کا امکان ہے۔ مقامی محکمہئ موسمیات نے کل اور ہفتے کے روز شدید بارش، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کے تعلق سے ایک الرٹ جاری کیا ہے۔ ایک رپورٹ V/C - Prabha ہماچل پردیش میں آج موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے، البتہ راجدھانی شملہ سمیت ریاست کے زیادہ تر حصوں ...

April 17, 2025 9:41 AM

views 28

تلنگانہ کے نائب وزیراعلیٰ Mallu Bhathi Vikramarka نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی صاف ستھری اور سبز توانائی ملکی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کر رہی ہے۔

تلنگانہ کے نائب وزیراعلیٰ Mallu Bhathi Vikramarka نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی صاف ستھری اور سبز توانائی ملکی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کر رہی ہے۔ ریاستی حکومت نے دو پرائیویٹ قابل تجدید توانائی کمپنیوں کے ساتھ 29 کروڑ روپے کے ایک مفاہمت نامے Mou پر دستخط کیے ہیں۔ یہ پروجیکٹ ریاستی حکومت کے سن ...

April 16, 2025 3:01 PM

views 16

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے تین ملزموں کے خلاف ایک فرد جرم داخل کی ہے، جس میں پاکستان کا ایک سرغنہ بھی شامل ہے

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے تین ملزموں کے خلاف ایک فرد جرم داخل کی ہے، جس میں پاکستان کا ایک سرغنہ بھی شامل ہے۔ یہ فرد جرم سرحدی ضلعے پنچھ میں ایک دہشت گردانہ سازش کے کیس میں داخل کی گئی ہے۔ اس کیس کا تعلق ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کئے جانے سے ہے۔ یہ فرد جرم جموں میں NIA کی ایک خصوصی عدالت میں پیش...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔