علاقائی خبریں

August 8, 2025 9:53 AM

views 13

اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلعے کے قدرتی آفت سے متاثرہ Dharali-Harsil علاقے میں فوج، فضائیہ،  ITBP،  NDRF, SDRF، پولیس اور ضلع انتظامیہ راحت اور بچاؤ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلعے کے قدرتی آفت سے متاثرہ Dharali-Harsil علاقے میں فوج، فضائیہ،  ITBP،  NDRF, SDRF، پولیس اور ضلع انتظامیہ راحت اور بچاؤ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ حکومت نے کہا ہے کہ موسم صاف ہونے کے ساتھ ہی پھنسے ہوئے لوگوں کو تیزی کے ساتھ بحفاظت نکال لیا جائے گا۔ اب تک متاثرہ علاقوں سے 372 لو...

August 8, 2025 9:51 AM

views 30

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اروناچل پردیش میں بہت شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اروناچل پردیش میں بہت شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش میں کہیں کہیں پیر کے روز تک شدید بارش ہوگی۔ IMD نے آج شمال مشرق کے بقیہ حصوں کے ساتھ ساتھ تملناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج بہا...

August 8, 2025 9:49 AM

views 16

ہماچل پردیش میں راجدھانی شملہ سمیت، گذشتہ 24 گھنٹوں میں بارش سے کچھ راحت ملی ہے۔

ہماچل پردیش میں راجدھانی شملہ سمیت، گذشتہ 24 گھنٹوں میں بارش سے کچھ راحت ملی ہے۔ اس مختصر راحت نے ان علاقوں میں معمولات زندگی بحال کرنے کا موقع فراہم کیا ہے جوحالیہ شدید بارش سے بری طرح متاثر ہوئے تھے۔ موسلہ دھار بارش سے ہونے والی لینڈ سلائڈز کی وجہ سے دو قومی شاہراہیں اور ریاست بھر میں 452 سڑکیں ٹر...

August 8, 2025 9:47 AM

views 14

کل شام تلنگانہ کے مختلف حصوں میں شدید بارش ہوئی، جس کے سبب پانی جمع ہوجانے اور ٹریفک کی بھیڑ بھاڑ کی وجہ سے لوگوں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔

کل شام تلنگانہ کے مختلف حصوں میں شدید بارش ہوئی، جس کے سبب پانی جمع ہوجانے اور ٹریفک کی بھیڑ بھاڑ کی وجہ سے لوگوں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ آج صبح تک Yadadri Bhuvanagiri ضلعے کے Atmakur میں سب سے زیادہ 159 اعشاریہ پانچ ملی میٹر بارش درج کی گئی۔ نال گونڈا، رنگا ریڈی اور حیدرآباد کے مختلف مقامات پر 1...

August 7, 2025 9:31 PM

views 10

اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلعے کے دھرالی ہرشل علاقے میں راحت اور بچائو کی کارروائیاں تیزی کے ساتھ انجام دی جارہی ہیں

اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلعے کے دھرالی ہرشل علاقے میں راحت اور بچائو کی کارروائیاں تیزی کے ساتھ انجام دی جارہی ہیں۔ ان کارروائیوں میں اُس وقت تیزی آگئی جب اس کام کیلئے آج Chinook ہیلی کاپٹر کو تعینات کیا گیا۔ شام چھ بجے تک 372 افراد کو گنگوتری سے بچاکر ہرشل لایا گیا ہے۔ موسم صاف ہونے کے بعد پھنسے ہوئے...

August 7, 2025 9:29 PM

views 11

آئی ایم ڈی نے شمال مشرق اور ذیلی ہمالیائی علاقوں میں شدید بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، اترپردیش، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال میں کل شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اروناچل پردیش میں بہت زیادہ شدید بارش کے امکانات ہیں۔ محکمے نے کہا ہے کہ آسام، میگھالیہ، بہار، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ میں بھی کل شدید بارش ہوگی۔

August 7, 2025 3:12 PM

views 9

اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلعے کے دھرالی اور Harsil علاقوں میں بادل پھٹنے اور سیلاب آنے کے بعد آج تیسرے دن بھی راحت اور بچاؤ کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔

اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلعے کے دھرالی اور Harsil علاقوں میں بادل پھٹنے اور سیلاب آنے کے بعد آج تیسرے دن بھی راحت اور بچاؤ کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ فوج، پولیس، NDRF، SDRF، ITBP اور سول انتظامیہ کے 518 اہلکار بچاؤ اور امدادی کام انجام دے رہے ہیں، جبکہ 814 اضافی اہلکاروں کو تیار رکھا گیا ہے۔ آج ...

August 7, 2025 3:00 PM

views 10

جموں و کشمیر کے اودھم پور ضلعے میں آج CRPF کے تین اہلکار ہلاک اور 15 اُس وقت زخمی ہوگئے

جموں و کشمیر کے اودھم پور ضلعے میں آج CRPF کے تین اہلکار ہلاک اور 15 اُس وقت زخمی ہوگئے، جب اُن کو لے کر جانے والی ایک موٹر گاڑی سڑک سے پھسل کر ایک نالے میں جاگری۔ یہ حادثہ Kandva علاقے میں پیش آیا۔ یہ لوگ Basant Garh سے ایک کارروائی کے بعد لوٹ رہے تھے۔ یہ موٹر گاڑی فورس کی 187 بٹالین کی تھی، جس میں...

August 7, 2025 9:47 AM

views 13

ہتھ کرگہ برآمدات کو فروغ دینے کے کونسل کے جوائنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر سندر موروگیسن نے کہا ہے کہ حکومت ہینڈلوم مصنوعات کو ترجیح دے رہی ہے

ہتھ کرگہ برآمدات کو فروغ دینے کے کونسل کے جوائنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر سندر موروگیسن نے کہا ہے کہ حکومت ہینڈلوم مصنوعات کو ترجیح دے رہی ہے اور 2030 تک اِس کی برآمدات میں تین گنا اضافہ کرنے کا نشانہ مقرر کیا گیا ہے۔ آکاشوانی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت ایک طویل عرصے سے برطانیہ کے لیے ترج...

August 7, 2025 9:34 AM

views 14

کیلاش مانسروور یاتریوں کے چوتھے جتھے کو خراب موسم کی وجہ سے اتراکھنڈ کے پتھورا گڑھ میں Dharchula کے مقام پر روک دیا گیا ہے۔

کیلاش-مانسرور یاتریوں کے چوتھے جتھے کو اتراکھنڈ کے  پتھورا گڑھ ضلع کے Dharchula بنیادی پڑاؤ پر روک دیا گیا ہے۔ حکام نے انہیں خراب موسم کے باعث اونچائی پر واقع راستے پر بھاری پتھروں اور ملبے کے گرنے کے سبب سڑک بند ہونے کی وجہ سے روکا ہے۔ یاتریوں کا یہ جتھہ ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے 48 افرا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔