July 8, 2024 2:28 PM
وزیر اعظم نریندر مودی روس اور آسٹریا کے تین دن کے دورے پر روانہ ۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اُن کے اِس دورے سے دونوں ملکوں کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا اچھا موقع ملے گا۔
وزیر اعظم نریندر مودی روس اور آسٹریا کے تین دن کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں جناب مودی روس پہنچیں گے۔ روانہ ہونے سے قبل وزیر اعظم نے س...