July 10, 2024 9:53 AM
مواصلات کی وزارت کے تحت ڈاک محکمہ، اگلے 100 دن کے دوران ملک بھر میں پانچ ہزار ڈاک چوپالوں کا انعقاد کرے گا
مواصلات کی وزارت کے تحت ڈاک محکمہ، اگلے 100 دن کے دوران ملک بھر میں پانچ ہزار ڈاک چوپالوں کا انعقاد کرے گا۔مواصلات کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے ڈاک محکمے کے 100 دن کے کام...