June 17, 2024 10:06 PM
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے آج نئی دلّی میں ڈاکٹر ایس جے شنکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال سے ملاقات کی
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan نے آج نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال سے ملاقات کی۔ بعد میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ ...