August 16, 2024 10:03 PM
مرکز نے تین میٹرو پروجیکٹوں اور دو نئے ایئرپورٹ سہولیات کی منظوری دی ہے
مرکزی کابینہ نے ملک میں تین نئے میٹرو ریل پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ ان میں بنگلور میٹرو کا 15 ہزار 600 کروڑ روپئے کی لاگت والا تیسرا مرحلہ، 12 ہزار 200 کروڑ روپئے کی لاگت و...