August 17, 2024 9:40 PM
وزیر صحت جے پی نڈا نے ملک میں M-Pox کی صورتحال اور تیاریوں کا جائزہ لیا اور کہا کہ ملک میں اب تک اِس بیماری کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے
مرکزی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں اب تک Monkeypox کے کسی معاملے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ عالمی صحت تنظیم ڈبلیو ایچ او، اِس بیماری کو صحت عامہ کیلئے بین الاقوامی تشویش ...