ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

August 17, 2025 9:36 PM

چیف انتخابی کمشنر گیانیش کمار کا کہنا ہے کہ انتخابی کمیشن اپنی آئینی ذمے داری سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا اور کہا ہے کہ سبھی سیاسی پارٹیاں اُس کے سامنے برابر ہیں

چناو کمیشن نے آج کہا کہ اُس کے نزدیک تمام پارٹیاں برابر ہیں اور وہ کسی بھی سیاسی پارٹی کے ساتھ امتیاز نہیں برتتا۔ نئی دلّی میں آج دوپہر صحافیوں کو جانکاری فراہم کرت...

August 17, 2025 9:32 PM

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج طلبا سے سال 2047 تک ’’سمردھ بھارت‘‘ کے وژن کو پورا کرنے کیلئے خود انحصاری کو حاصل کرنے کی اپیل کی

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج طلبا سے سال 2047 تک ’’سمردھ بھارت‘‘ کے وژن کو پورا کرنے کیلئے خود انحصاری کو حاصل کرنے کی اپیل کی۔ وزیر موصوف نے یہ بات انڈین ا...

August 17, 2025 9:31 PM

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ملک میں ذیابیطس اور موٹاپے کی روک تھام کیلئے مریضوں کے لیے بھارتی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ملک میں ذیابیطس اور موٹاپے کی روک تھام کیلئے مریضوں کے لیے بھارتی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔ نئی دلّی میں آج ایک کتاب کے رسمِ اجرا کے ...

August 17, 2025 9:30 PM

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظر ثانی SIR کے تحت موجودہ ووٹروں کے ناموں کو حذف اور نئے ووٹروں کو جوڑ کر بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی چوری کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظر ثانی SIR کے تحت موجودہ ووٹروں کے ناموں کو حذف اور نئے ووٹروں کو جوڑ کر بہار میں آئندہ اسمبلی ...

August 17, 2025 9:29 PM

بھارت کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری، نیپال کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج صبح کاٹھمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ وہ اپنے نیپالی ہم منصب امرت بہادر رائے کی دعوت پر وہاں گئے ہیں

بھارت کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری، نیپال کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج صبح کاٹھمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ وہ اپنے نیپالی ہم منصب امرت بہادر رائے کی دعوت پر وہاں گئے ہیں۔ خارجہ ...

August 17, 2025 9:28 PM

چین کے وزیرِ خارجہ اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو ممبر Wang Yi، کل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے

چین کے وزیرِ خارجہ اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو ممبر Wang Yi، کل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کی دعوت پر بھارت کا دورہ کر ...

August 17, 2025 9:27 PM

بھارتی بحریہ کا جدید ترین اسٹیلتھ فریگیٹ INS-Tamal اٹلی کے شہر Naples کی بندرگاہ کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپسی کے سفر پر ہے

بھارتی بحریہ کا جدید ترین اسٹیلتھ فریگیٹ INS-Tamal اٹلی کے شہر Naples کی بندرگاہ کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپسی کے سفر پر ہے۔ وزارتِ دفاع نے آج ایک بیان میں کہا کہ یہ دورہ دون...

August 17, 2025 9:26 PM

مرکزی وزیر اور نارتھ ممبئی کے رکن پارلیمنٹ پیوش گوئل نے آج ممبئی کے قریب کاندیولی میں ’’خواتین کے زیرِ انتظام پہلے کلین اسٹریٹ فوڈ ہب-ماولی‘‘ کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر اور نارتھ ممبئی کے رکن پارلیمنٹ پیوش گوئل نے آج ممبئی کے قریب کاندیولی میں ’’خواتین کے زیرِ انتظام پہلے کلین اسٹریٹ فوڈ ہب-ماولی‘‘ کا افتتاح کیا۔ مکمل ...

August 17, 2025 3:18 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے 11 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے قومی شاہراہ کے دو پروجیکٹوں دُوارکا ایکسپریس وے اور اربن ایکسٹینشن روڈ دوئم کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے اب سے کچھ دیر پہلے نئی دلّی میں قومی شاہراہوں کے دو بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ یہ پروجیکٹ، دوارکا ایکسپریس وے اور اَربن ایکسٹینشن روڈ دوئم ...

1 45 46 47 48 49 726