ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

August 18, 2025 3:13 PM

  بہار میں ووٹر فہرستوں اور دیگر معاملات پر اپوزیشن کے شوروغل کے تناظر میں پارلیمنٹ میں تعطل جاری ہے۔ لوک سبھا میں آج کیپٹن شبھانشو شکلا کے خلائی مشن پر بحث ہونا ہے۔

مختلف معاملات پر اپوزیشن کے شوروغل کے تناظر میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی 2 بجے تک کے لیے ملتوی کی گئی ہے۔ آج صبح جب راجیہ سبھا کی کارروائی شروع ہوئی تو ای...

August 18, 2025 3:11 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج شام نئی دلی میں چین کے اپنے ہم منصب Wang Yi کے ساتھ باہمی  بات چیت کریں گے۔

چین کے وزیر خارجہ اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو کے ممبرWang Yi  آج سے بھارت کے دو دن کے دورے پر رہیں گے۔ وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال کی دعوت پر یہ دورہ کر ر...

August 18, 2025 3:09 PM

  مرکزی سرکار نقلی جراثیم کُش دوائیں، کیمیاوی کھاد اور نقلی بیج تیار کرنے میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ جعلی جراثیم کُش دوائیں، کیمیاوی کھاد اور جعلی بیج تیار کرنے میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروا...

August 18, 2025 9:54 AM

وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ کہتے ہوئے اِس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے کہ جناب رادھا کرشنن نے ہمیشہ سماجی خدمت اور پسماندہ طبقوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی ہے۔

اِسی دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے خاص طور پر کہا کہ جناب رادھا کرشنن نے اپنی طویل سماجی زندگی میں خ...

August 18, 2025 9:52 AM

انتخابی کمیشن نے خصوصی تفصیلی نظرثانی کے بعد بہار چناؤ فہرست کے مسودے سے نکالے گئے 65 لاکھ ووٹروں کی فہرست جاری کردی ہے۔

چناؤ کمیشن نے 65 لاکھ ووٹروں کی فہرست اَپلوڈ کر دی ہے، جن کے نام ووٹر فہرست کی خصوصی نظرِثانی مہم SIR کے بعد یکم اگست کو شائع بہار کے ووٹر فہرست کے مسودے سے ہٹا دیے گئے تھ...

August 18, 2025 9:46 AM

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے گوا، مہاراشٹر اور گجرات میں اگلے 7 دن کے دوران شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے گوا، مہاراشٹر اور گجرات میں اگلے 7 دن کے دوران شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے چھتیس گڑھ، اُڈیشہ، آندھرا پردیش،...

August 17, 2025 9:37 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے ووکل فار لوکل کی پُرزور وکالت کی ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت میں بنی مصنوعات پر اعتماد کریں اور خریدیں۔ انھوں نے قومی راجدھانی خطے میں قومی شاہراہ کے اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ووکل فار لوکل کی پُرزور وکالت کی ہے اور عوام سے اپیل کی کہ وہ بھارت میں بنی ہوئی مصنوعات پر بھروسہ کریں اور ان کی خریداری کریں۔ جناب مودی د...

1 44 45 46 47 48 726