December 25, 2024 9:55 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 17 بچوں کو اُن کے غیرمعمولی کاموں کیلئے پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار عطا کریں گی
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، کل نئی دلّی میں سات زمروں میں 17 بچوں کو، اُن کے غیر معمولی کاموں کیلئے ”پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار“ عطا کریں گے۔ 14 ریاستوں اور مرکز کے...