December 26, 2024 3:16 PM
دو ہزار چار میں آج ہی کے دن جنوبی بھارت کے ساحل پر سونامی آئی تھی، جس کے بیس سال پورے ہونے پر آج ملک اِس حادثے کو یاد کررہا ہے۔
26 دسمبر 2004 کو ملک کے جنوبی ساحلی علاقے میں، جو سونامی آئی تھی، آج اُس کے 20 برس مکمل ہوچکے ہیں، جس میں تمل ناڈو اور پڈوچیری میں ہزاروں افراد کی جانیں تلف ہوئی تھیں۔ انڈو...