August 19, 2025 4:44 PM
این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کے اتحاد نے نائب صدر کے عہدے کیلئے سی پی رادھا کرشنن کی امیدواری کی توثیق کردی ہے۔
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج اپوزیشن پارٹیوں سمیت تمام سیاسی پارٹیوں سے نائب صدر کے عہدے کیلئے NDA کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن کو متفقہ طور پر منتخب کرنے کی اپیل کی ہے...