August 20, 2025 9:50 AM
نائب صدر کے عہدے کے چناؤ کے لیے قومی جمہوری اتحاد NDA کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن آج اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کریں گے۔
نائب صدر کے عہدے کے چناؤ کے لیے قومی جمہوری اتحاد NDA کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن آج اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کریں گے۔ اس موقع پر NDA کے سبھی لیڈر موجود رہیں گے۔ کل نئی...