January 10, 2025 9:46 PM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت، ایک جامع دفاعی صنعتی ماحولیاتی نظام تشکیل دینے کیلئے یکسر تبدیلی والی پالیسی اصلاحات کر رہی ہے
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج اس بات پر زور دیا کہ حکومت تکنیکی اشتراک اور خود انحصاریت پر توجہ مرکز کرتے ہوئے ایک جامع دفاعی صنعتی ایکو نظام قائم کرنے کیلئے انقلابی پال...