January 11, 2025 9:24 PM
حج 2025 کیلئے مختلف ریاستوں کے تین ہزار 676 درخواست گزاروں کو عارضی سیٹیں الاٹ کردی گئی ہیں
حج 2025 کیلئے مختلف ریاستوں کے تین ہزار 676 درخواست گزاروں کو عارضی سیٹیں الاٹ کردی گئی ہیں۔ آج بھارتی حج کمیٹی نے اِس سال کے سفر حج کیلئے دوسری ویٹنگ لسٹ جاری کی ہے۔ اقلی...