January 28, 2025 9:54 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں ایک شاندار تقریب میں 38 ویں قومی کھیلوں کا آغاز کیا۔ انہوں نے قومی کھیلوں کو ایک بھارت، شریشٹھ بھارت کے جذبے کو اجاگر کرنے کیلئے ایک بڑا پلیٹ فارم قرار دیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ کے دہرہ دون میں ایک شاندار تقریب میں 38 ویں قومی کھیلوں کا آغاز کیا۔ افتتاحی تقریب میں اتراکھنڈ کی لوک ثقافت اور جدید ٹیکنالوجی کے...