January 29, 2025 10:48 PM
یومِ جمہوریہ پریڈ میں اترپردیش کی جھانکی نے بہترین جھانکی کا ایوارڈ، جبکہ بہترین مارچنگ دستے کا ایوارڈ جموں و کشمیر رائفلز کے دستے نے جیتا ہے۔
نئی دلّی کے کرتَویہ پتھ میں منعقدہ 26 جنوری کو یومِ جمہوریہ پریڈ میں ”مہاکنبھ 2025 - سورنِم بھارت: وراثت اور وِکاس“ کے موضوع پر تیار کردہ اترپردیش کی جھانکی نے بہترین جھ...