August 21, 2025 10:13 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس کے صدر ایمنول میخوں سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ انہوں نے یوکرین اور مغربی ایشیا میں امن کی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج فرانس کے صدر ایمنول میخواں سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں لیڈروں نے یوکرین اور مغربی ...