August 22, 2025 9:51 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کولکاتہ میں پانچ ہزار200کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا اور کہا کہ بھارت دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی راہ پر گامزن ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شام کولکاتہ میں پانچ ہزار دو سو کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اِس موقع پر موجود ...