February 24, 2025 9:23 PM
نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے آج کہا ہے کہ بھارت کا مقصد سال 2030 تک 500 گیگاواٹ کی صلاحیت کے نشانے کو حاصل کرنے کیلئے ہر سال قابلِ تجدید توانائی کی صلاحیت میں 50 گیگاواٹ تک کا اضافہ کرنا ہے
نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے آج کہا ہے کہ بھارت کا مقصد سال 2030 تک 500 گیگاواٹ کی صلاحیت کے نشانے کو حاصل کرنے کیلئے ہر سال قابلِ تجدید توانائ...