February 25, 2025 10:44 AM
آج صبح گوہاٹی میں سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق اجلاس ایڈوانٹج آسام دوئم کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم نریندر مودی آج صبح گوہاٹی میں Advantage Assam 2.0 سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق سربراہ کانفرنس کے مکمل اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ دو روزہ سربراہ کانفرنس میں ا...