August 22, 2025 3:18 PM
14
مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے مانسون اجلاس میں پانچ اہم بل منظور کیے ہیں، جس نے نوآبادیاتی دور کے بحری قوانین کو پوری طرح بدل دیا ہے اور یہ سمندری معیشت کو تقویت دے گا
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی شاہراہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے مانسون اجلاس میں جو حال ہی میں ختم ہوا ہے، اجلاس میں پانچ اہم بل منظور کیے ہیں، جس نے نوآبادیاتی دور کے بحری قوانین کو پوری طرح بدل دیا ہے اور یہ سمندری معیشت کو تقویت دے گا۔ نئے بلوں کا تعلق Bills of Loadin...