قومی

August 21, 2025 3:20 PM

views 17

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی اور چھٹھ پوجا کے موقع پر بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی اور چھٹھ پوجا کے موقع پر بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ جناب ویشنو اور بہار NDA رہنماؤں کے درمیان آئندہ تہواروں کے سلسلے میں ریلوے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ہوئی ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ ریاست ک...

August 21, 2025 3:19 PM

views 14

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA نے گمراہ کن اشتہارات شائع کرنے اور نامناسب تجارتی طور طریقوں کی پاداش میں ایک نجی بائیک ٹیکسی کمپنی کو 10 لاکھ روپے جرمانے کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA نے گمراہ کن اشتہارات شائع کرنے اور نامناسب تجارتی طور طریقوں کی پاداش میں ایک نجی بائیک ٹیکسی کمپنی کو 10 لاکھ روپے جرمانے کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ CCPA نے Ride-Hailing پلیٹ فارم کے گمراہ کن اشتہارات کا نوٹس لیا، جس میں صارفین سے پانچ منٹ میں Auto فراہم ...

August 21, 2025 3:13 PM

views 35

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج گجرات خطے میں بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج گجرات خطے میں بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آج سوراشٹر اور کَچھ میں بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران مہاراشٹر میں کہیں کہیں اور ملک کے شمال مشرقی حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کَل تک بہار، چ...

August 21, 2025 3:02 PM

views 23

وزیراعظم نریندر مودی کَل بہار اور مغربی بنگال کے دورے پر رہیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل بہار اور مغربی بنگال کے دورے پر رہیں گے۔ بہار کے اپنے دورے کے دوران وزیراعظم، گیا میں تقریباً 13 ہزار کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وہ گیا اور دلّی کے درمیان امرت بھارت ایکسپریس اور ویشالی اور Koderma کے درمیان بدھسٹ سرک...

August 21, 2025 9:33 AM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی کل بہار اور مغربی بنگال کے دورے پر جائیں گے، جہاں وہ کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل بہار اور مغربی بنگال کے دورے پر جائیں گے۔ اپنے اس دورے میں وزیر اعظم بہار میں گیا میں تقریباً 13 ہزار کروڑ روپے مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ گیا جی سے وزیر اعظم مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وہ...

August 21, 2025 9:32 AM

views 31

ریلوے کا محکمہ دیوالی اور چھٹھ پوجا کے دوران بہار کیلئے 12 ہزار سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی اور چھٹ پوجا کے موقع پر بہار کے لیے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ جناب ویشنو اور بہار NDA رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ ریاست کے رہنماؤں کے ساتھ عوام کی سفری ضروریات پر ہوئے تبادلہئ خیال کے بع...

August 21, 2025 9:30 AM

views 17

EPFO میں اِس سال جون کے مہینے میں اب تک کا سب سے بڑا، 21 لاکھ نواسی ہزار اراکین کا مجموعی اضافہ درج کیا گیا ہے۔

EPFO میں اِس سال جون کے مہینے میں اب تک کا سب سے بڑا، 21 لاکھ نواسی ہزار اراکین کا مجموعی اضافہ درج کیا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار 9 اعشاریہ ایک چار فیصد کا اضافہ ظاہر کرتے ہیں، جو کہ اپریل 2018 میں شروع کی گئی   پے رول ڈیٹا ٹریکنگ کے بعد سے اندراج کی سب سے اونچی سطح ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت نے اپن...

August 21, 2025 9:29 AM

views 27

بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی نے آدھار پر مبنی صارفین کی بلا رکاوٹ تصدیق کے عمل کے لیے پرائیویٹ سیٹیلائٹ پر مبنی انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی Starlink کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔

بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی نے آدھار پر مبنی صارفین کی بلا رکاوٹ تصدیق کے عمل کے لیے پرائیویٹ سیٹیلائٹ پر مبنی انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی Starlink کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ ایک بیان میں الیکٹرانکس اور IT محکمے کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سے بھارت کے ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کے ...

August 21, 2025 9:24 AM

views 34

بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج گجرات خطے میں شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج گجرات خطے میں شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ سوراشٹر اور کَچھ میں آج انتہائی شدید بارش ہوسکتی ہے۔ اِس کے علاوہ محکمہئ موسمیات نے اگلے دو سے تین دن کے دوران مہاراشٹر اور ملک کے شمال مشرقی حصے کے مختلف مقامات پر بھی شدید بارش کا امکان ظ...

August 20, 2025 10:44 PM

views 19

یو آئی ڈی اے آئی نے آج عالمی سطح پر اسٹار لنک کے ساتھ آدھار پر مبنی صارفین کی بلارکاوٹ تصدیق کیلئے اشتراک کیا ہے

منفرد شناخت سے متعلق بھارتی اتھارٹی UIDAI نے آج عالمی سطح پر سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی نجی کمپنی Starlink کے ساتھ آدھار پر مبنی صارفین کی بلارکاوٹ تصدیق کیلئے اشتراک کیا ہے۔ ایک بیان میں الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے کہا ہے کہ Starlink کے ساتھ اشتراک، اِس بات پر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔