ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

September 1, 2025 2:49 PM

وزیراعظم نریندر مودی نے چین کے شہر Tianjin میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف لڑائی کے لیے عالمی اتحاد پر زور دیا ہے اور یہ بات دوہرائی ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر دوہرا معیار ناقابل قبول ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر دوہرا معیار ناقابل قبول ہے۔ آج Tianjin میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں اپنے بیان میں جناب مودی نے د...

September 1, 2025 2:48 PM

  شنگھائی تعاون تنظیم کے اعلانیے میں پہلگام حملے کی سخت مذمت کی گئی ہے اور دہشت گردی کے خلاف متحدہ پیغام دیا گیا ہے۔ ممبر ملکوں نے عالمی اشتراک اور اختراع کے شعبے میں بھارت کے بڑھتے ہوئے رول کو تسلیم کیا ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کی کونسل کی  سربراہ کانفرنس کے بعد جاری کیے گئے Tianjin اعلانیے میں دہشت گردی کے خلاف ایک واضح اور متحدہ پیغام دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ...

September 1, 2025 2:45 PM

  وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور روس کے درمیان قریبی تعاون عالمی امن کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ جناب مودی نے Tianjin میں روس کے صدر ولادیمیر پُتن کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کی۔

وزیراعظم نریندر مودی اور روس کے صدر ولادیمیرپتن نے چین کے شہر Tianjin میں شنگھائی تعاون تنظیم کی    سربراہ کانفرنس کے موقع پر آج دوطرفہ بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے اقتص...

September 1, 2025 9:42 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج چین کے شہر Tianjin میں SCO سربراہ کانفرنس کے مکمل اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وہ روس کے صدر ولادیمیر پتن سے بھی دو طرفہ ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج چین کے شہر Tianjin میں، شنگھائی تعاون تنظیم SCO سربراہ کانفرنس کے مکمل اجلاس سے خطاب کریں گے۔ خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے Tianjin میں نامہ نگاروں کو ...

September 1, 2025 9:41 AM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچاؤ اور راحت کارروائیوں اور نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے جموں کا دورہ کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج جموں میں، حالیہ سیلاب اور بادل پھٹنے کے سبب ہوئے نقصان اور وہاں جاری راحت کے کاموں اور بچاؤ کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے کل رات جموں پہن...

September 1, 2025 9:40 AM

وزارت داخلہ نے قدرتی آفات سے متاثرہ ہماچل پردیش، اترا کھنڈ، پنجاب اور جموں و کشمیر میں نقصانات کے جائزے کے لیے بین وزارتی مرکزی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

داخلی امور کی وزارت نے شدید بارش، سیلاب، اچانک سیلاب، بادل پھٹنے اور مٹّی کے تودے کھسکنے کے سبب ہوئے نقصان کا جائزہ لینے کی غرض سے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب اور جم...

September 1, 2025 9:30 AM

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ اس سہ ماہی میں مجموعی گھریلو پیداوار GDP میں سات اعشاریہ 8 فیصد کی شاندار ترقی سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ کوئی بھی معیشت کا انتظام بہتر طریقے سے نہیں چلا سکتا۔

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا ہے کہ اس سہ ماہی میں مجموعی گھریلو پیداوار GDP میں سات اعشاریہ 8 فیصد کی شاندار ترقی سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ کوئ...

August 31, 2025 9:53 PM

وزیر اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شي جنپنگ نے چین کے شہر تیان جِن میں SCO سربراہ کانفرنس سے الگ دو طرفہ بات چیت کے دوران سرحدی علاقوں میں امن و سکون برقرار رکھنے سے اتفاق کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی تجارت کو مستحکم کرنے کیلئے دونوں معیشتوں کے بنیادی رول کو تسلیم کیا

وزیر اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شي جنپنگ نے آج چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم SCO کی سربراہ کانفرنس سے الگ ملاقات کی۔میٹنگ کے دوران دونوں رہنماؤں نے ا...

August 31, 2025 9:52 PM

وزیر اعظم مودی نے اہم خود مختاری پر زور دیا۔ انہوں نے خاص طور پر کہا کہ بھارت-چین تعلقات کو کسی تیسرے ملک کے زاویے سے نہ دیکھا جائے۔ انہوں نے مالدیپ، تاجکستان، قزاخستان، بیلا روس، مصر اور نیپال کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں

چین کے شہر Tianjin میں SCO چوٹی کانفرنس کے موقع پر، وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ، تاجکستان، قزاخستان، بیلاروس کے صدور اور مصر اور نیپال کے وزراء اعظم سمیت عالمی لیڈروں ...

1 16 17 18 19 20 722

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔