September 1, 2025 9:54 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے SCO ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ سبھی طرح کی دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کریں۔ انھوں نے ممبر ملکوں سے اُن ممالک کو جوابدہ ٹھہرانے پر زور دیا جو سرحد پار دہشت گردی کو شہ دیتے ہیں اور اُس کی اعانت کرتے ہیں
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر دوہرا معیار ناقابل قبول ہے۔ آج Tianjin میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں اپنے بیان میں جناب مودی نے ...