September 3, 2025 2:52 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے چھتیس گڑھ میں آپریشن بلیک فاریسٹ کو کامیابی کے ساتھ انجام دینے پر آج نئی دلّی میں سی آر پی ایف،چھتیس گڑھ پولیس، ڈی آر جی اور کوبرا اہلکاروں کی عزت افزائی کی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے چھتیس گڑھ میں آپریشن بلیک فاریسٹ کو کامیابی کے ساتھ انجام دینے پر آج نئی دلّی میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس CRPF، چھتیس گڑھ پولیس، ضلع ریزرو گ...