September 3, 2025 10:24 PM
ملک کا شمال مغربی حصہ موسلادھار بارش سے متاثر ہے۔ جموں و کشمیر، پنجاب اور ہماچل پردیش میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے
پورے شمالی بھارت میں مسلسل بارش کا قہر جاری ہے، جس کے سبب کئی ریاستوں میں سڑکیں زیر آب آگئی ہیں اور سیلاب الرٹس جاری کیے گئے ہیں اور وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے پورے ...