BJP کے قومی صدر جے پی نڈّا نے پارٹی کے اسمبلی ارکان کو تلقین کی ہے کہ وہ سیاسی عہدوں کے زوم سے اوپر اٹھیں اور اپنے اپنے حلقے کی ترقی کو ترجیح دینے کے ساتھ ساتھ شہریوں کے ساتھ گہرے روابط کو برقرار رکھیں۔ جناب نڈّا نے کہا کہ سیاسی عہدے تو عارضی ہوتے ہیں لیکن عوام کا اعتماد ہمیشہ پائیدار رہتا ہے۔ وہ کل کٹرا میں دو روزہ ‘Vidhayak Prashikshan Shivir’ کے اختتامی اجلاس کے دوران پارٹی اسمبلی ارکان سے خطاب کر رہے تھے۔×
Site Admin | March 2, 2025 9:37 AM | J&K Nadda
BJP کے قومی صدر جے پی نڈّا نے پارٹی کے اسمبلی ارکان کو تلقین کی ہے کہ وہ سیاسی عہدوں کے زوم سے اوپر اٹھیں اور اپنے اپنے حلقے کی ترقی کو ترجیح دینے کے ساتھ ساتھ شہریوں کے ساتھ گہرے روابط کو برقرار رکھیں۔
