ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 2, 2025 9:37 AM

BJP کے قومی صدر جے پی نڈّا نے پارٹی کے اسمبلی ارکان کو تلقین کی ہے کہ وہ سیاسی عہدوں کے زوم سے اوپر اٹھیں اور اپنے اپنے حلقے کی ترقی کو ترجیح دینے کے ساتھ ساتھ شہریوں کے ساتھ گہرے روابط کو برقرار رکھیں۔

BJP کے قومی صدر جے پی نڈّا نے پارٹی کے اسمبلی ارکان کو تلقین کی ہے کہ وہ سیاسی عہدوں کے زوم سے اوپر اٹھیں اور اپنے اپنے حلقے کی ترقی کو ترجیح دینے کے ساتھ ساتھ شہریوں کے ساتھ گہرے روابط کو برقرار رکھیں۔ جناب نڈّا نے کہا کہ سیاسی عہدے تو عارضی ہوتے ہیں لیکن عوام کا اعتماد ہمیشہ پائی...