ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

BJP نے آپریشن سِندور پر سوال اٹھانے پر، اپوزیشن کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

BJP نے آپریشن سِندور پر سوال اٹھانے پر، اپوزیشن کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان سُدھانشو تریویدی نے کہا کہ آپریشن سِندور میں مسلح افواج نے اپنی غیر معمولی دلیری اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ جناب تریویدی نے کہا کہ آپریشن سِندور ابھی جاری ہے اور کانگریس کے لگاتار سوالوں سے اُس کی نیت پر سنگین سوال اُٹھتے ہیں، جو مشکوک معلوم ہوتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ایک ایسے وقت کہ جب ملک کو  ایک آواز میں بولنا چاہیے، کانگریس کا اس طرح کا رویہ    نہ صرف نامناسب ہے بلکہ غیر ذمہ دارانہ بھی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں