May 15, 2025 9:36 AM
BJP نے آپریشن سِندور پر سوال اٹھانے پر، اپوزیشن کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
BJP نے آپریشن سِندور پر سوال اٹھانے پر، اپوزیشن کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان سُدھانشو تریویدی نے کہا کہ آپریشن سِندور میں مسلح افواج نے اپنی غیر معمولی دلیری اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ جناب تریویدی نے کہا کہ آپریشن ...