March 25, 2025 2:57 PM March 25, 2025 2:57 PM
7
اقلیتی اُمور کے وزیر مملکت جارج کورین نے آج نئی دلی میں ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی کانفرنس کا افتتاح کیا
اقلیتی اُمور کے وزیر مملکت جارج کورین نے آج نئی دلی میں ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اقلیتوں کا قومی کمیشن، اقلیتی طبقوں کی تعلیم، شمولیت اور اُنہیں بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اِس کانفرنس کا انعقاد کررہا ہے۔ کانفرنس میں پالیسی ساز، ماہرین اور متعلقہ فریق اقلیتی طبقات ک...