March 25, 2025 2:55 PM March 25, 2025 2:55 PM

views 11

بی جے پی نے کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیو کمار کے ایک مخصوص اقلیتی گروپ کو ریزرویشن فراہم کرنے کیلئے آئین میں تبدیلی کرنے کے بیان کے سلسلے میں کانگریس پر حملہ آج بھی جاری رکھا

BJP نے کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ DK شیو کمار کے ایک مخصوص اقلیتی گروپ کو ریزرویشن فراہم کرنے کیلئے آئین میں تبدیلی کرنے کے بیان کے سلسلے میں کانگریس پر حملہ آج بھی جاری رکھا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے BJP کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے مذکورہ بیان پر کانگریس اور جن...

March 25, 2025 2:52 PM March 25, 2025 2:52 PM

views 22

دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے 2025-26 کیلئے ایک لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا ہے۔ بجٹ میں مہیلا سَمردھی یوجنا کیلئے پانچ ہزار ایک سو کروڑ روپے سے زیادہ مختص کئے گئے ہیں۔

دلّی کی وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے، جن کے پاس خزانے کا قلمدان بھی ہے، آج دلّی اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کیلئے بجٹ پیش کیا۔ یہ BJP کی سربراہی والی نوتشکیل شدہ دلّی سرکار کا پہلا بجٹ ہے۔ ایوان میں بجٹ پیش کرتے ہوئے، محترمہ گپتا نے کہا کہ ایک لاکھ کروڑ روپے کے بجٹ میں ہر شعبے کی ترقی پر توجہ مرکوز کی ...

March 25, 2025 2:50 PM March 25, 2025 2:50 PM

views 11

راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ، دلی ہائی کورٹ کے جج کے کی رہائش گاہ سے مبینہ نقدی برآمد ہونے کے معاملے پر آج سہ پہر ایوان کے لیڈروں سے ملاقات کریں گے۔

راجیہ سبھا کے صدر نشیں جگدیپ دھنکھڑ نے آج شام ایوان کے لیڈروں کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔ یہ میٹنگ دلّی ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ سے نقد رقم برآمد ہونے کے معاملے پر بلائی گئی ہے۔ اِسے ایک سنگین معاملہ قرار دیتے ہوئے، صدر نشیں نے کہا کہ یہ معاملہ خود مختاری، بالا دستی اور پارلیمنٹ کی اہمیت...

March 25, 2025 2:47 PM March 25, 2025 2:47 PM

views 10

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلعے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں تین ماؤنواز مارے گئے ہیں۔

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ ضلعے میں آج سکیورٹی فورسز اور مانوازوں کے درمیان جھڑپ میں تین مانواز ہلاک ہوگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم بیجاپور اور دانتے واڑہ ضلعوں کی سرحد پر واقع جنگل کے علاقے میں نکسل مخالف کارروائی کیلئے گئی تھی۔ اس کارروائی کے دوران آج صبح سکیورٹی فورسز...

March 25, 2025 2:45 PM March 25, 2025 2:45 PM

views 8

بھارت اور امریکہ کے عہدیداران امریکہ کے ذریعے عائد ٹیکس کے منصوبے کے دوران تجارتی بات چیت کریں گے۔

امریکی عہدیداروں کا ایک وفد بھارتی عہدیداروں کے ساتھ تجارتی بات چیت کیلئے آج بھارت پہنچ رہا ہے۔ یہ دورہ بھارت سمیت مختلف ملکوں پر جوابی محصولات عائد کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے پس منظر میں ہورہا ہے۔ امریکہ کے تجارتی عہدیداروں کا یہ دورہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ محصولات دو اپریل سے ن...

March 25, 2025 9:47 AM March 25, 2025 9:47 AM

views 7

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران جموں وکشمیر، ہماچل پردیش، لداخ اور کیرالہ میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران جموں وکشمیر، ہماچل پردیش، لداخ اور کیرالہ میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق کل اتراکھنڈ میں بھی ہلکی سے اوسط بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آئندہ دنوں میں گجرات کے ساحلی حصوں تمل ناڈو، پڈوچیری، ساحلی آندھرا پردیش اور ...

March 25, 2025 9:45 AM March 25, 2025 9:45 AM

views 13

جھارکھنڈ حکومت نے آئندہ مالی برس میں ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کا اعلان کیا ہے

جھارکھنڈ حکومت نے آئندہ مالی برس میں ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کانگریس کے رکن اسمبلی پردیپ یادو کے اٹھائے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کابینی وزیر دیپک Birua نے کہا کہ حکومت آئندہ مالی برس میں ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کیلئے پرعزم ہے۔ ریاستی حکومت ...

March 25, 2025 9:44 AM March 25, 2025 9:44 AM

views 12

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے اعلان کیا ہے کہ ٹی بی سے تیزی سے خاتمے کی مہم کو اب ملک بھر کے سبھی اضلاع میں توسیع دی جائے گی

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے اعلان کیا ہے کہ ٹی بی سے تیزی سے خاتمے کی مہم کو اب ملک بھر کے سبھی اضلاع میں توسیع دی جائے گی۔ اِس سے پہلے یہ مہم اعلیٰ ترجیح کے 455 منتخب اضلاع میں نافذ کی گئی تھی۔ کَل نئی دلّی میں ورلڈ ٹی بی ڈے 2025 کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب نڈا نے کہاکہ تقریباً 13 کروڑ افرا...

March 25, 2025 9:43 AM March 25, 2025 9:43 AM

views 13

حکومت نے کہا ہے کہ ملک کا کُل جنگلاتی اور وہ حصہ، جس پر درخت ہیں، وہ 8 لاکھ 27 ہزار مربع کلو میٹر سے زیادہ ہے اور یہ ملک کے جغرافیائی علاقے کا 25 فیصد سے زیادہ ہے

حکومت نے کہا ہے کہ ملک کا کُل جنگلاتی اور وہ حصہ، جس پر درخت ہیں، وہ 8 لاکھ 27 ہزار مربع کلو میٹر سے زیادہ ہے اور یہ ملک کے جغرافیائی علاقے کا 25 فیصد سے زیادہ ہے۔ ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے محکمے کے وزیر بھوپیندر یادو نے لوک سبھا میں ایک جواب میں کہا کہ موجودہ جائزے سے یہ ظاہر ہوتا ہ...