March 29, 2025 9:39 AM March 29, 2025 9:39 AM

views 5

آکاشوانی کا یو ٹیوب چینل ”آرادھنا“ سے، نوراتری کے مبارک موقع پر خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔

آکاشوانی کا یو ٹیوب چینل ”آرادھنا“ سے، نوراتری کے مبارک موقع پر خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔ یہ چینل کَل سے چھ اپریل تک اپنے سامعین کے لیے روحانیت سے سرشار پروگرام نشر کرے گا۔ ہمارے نامہ نگارنے بتایا ہے کہ یہ چینل بہت سے خصوصی بھکتی پروگرام نشر کرے گا۔ x تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Aman نوراتری...

March 29, 2025 9:37 AM March 29, 2025 9:37 AM

views 6

اُردن میں ایشین کُشتی چیمپین شپ میں منیشا بھان والا نے بھارت کا پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

اردن کی راجدھانی عمّان میں جاری، ایشین کُشتی چیمپئن شپ 2025 میں کل بھارتی پہلوان منیشا بھانوالا نے 2021 کے ایڈیشن کے بعد پہلا سونے کا تمغہ جیتا ہے، جبکہ  Antim Panghal نے کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ خواتین کے 62 کلو گرام کے زمرے کے فائنل مقابلے میں منیشا نے کوریا کی Ok J Kim کو آٹھ-سات سے ہرایا۔ 53 کلو ...

March 29, 2025 9:36 AM March 29, 2025 9:36 AM

views 11

ممبئی میں جاری اسکواش مقابلے میں، کل بھارتی کھلاڑی Anhat Singh نے JSW Indian Open کا خطاب جیت لیا۔

ممبئی میں جاری اسکواش مقابلے میں، کل بھارتی کھلاڑی Anhat Singh نے JSW Indian Open کا خطاب جیت لیا۔ خواتین کے سنگلز کے فائنل میں تیسرے درجے کی Anahat نے ہانگ کانگ کی Helen Tang کو گیارہ-نو، گیارہ-پانچ، گیارہ-آٹھ سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ سترہ سالہ Anahat کو تین سو رینکنگ پوائنٹ ملے ہیں۔ مردوں کے سنگ...

March 29, 2025 9:34 AM March 29, 2025 9:34 AM

views 9

IPLکرکٹ میں چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں رایل چیلنجرس بینگلورو نے چنئی سپر کنگس کو 50 رن سے ہرایا۔

IPLکرکٹ میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے کل رات چنئی کے ایم-اے چدمبرم اسٹیڈیم میں چنئی سُپر کنگس کو 50 رن سے شکست دے دی۔ جیت کے لیے 197 رن کا نشانہ حاصل کرتے ہوئے چنئی سُپر کنگس نے مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر 146 رن بنائے۔ RCB کے رجت پاٹی دار کو 32 گیندوں میں 51 رن بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی ...

March 29, 2025 9:33 AM March 29, 2025 9:33 AM

views 13

ٹینس میں، نوواک جوکووِچ Grigor Dimitrov کو چھ-دو، چھ-تین سے ہرا کر 2016 کے بعد پہلی مرتبہ میامی اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ٹینس میں، نوواک جوکووِچ Grigor Dimitrov کو چھ-دو، چھ-تین سے ہرا کر 2016 کے بعد پہلی مرتبہ میامی اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اس طرح اب وہ ATP کیرئیر کا 100 واں خطاب جیتنے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ اب کل فائنل میں جوکووچ کا مقابلہ چیک جمہوریہ کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی Jakub Mensik سے ہوگا۔ Mensik نے دوسرے...

March 28, 2025 10:31 PM March 28, 2025 10:31 PM

views 10

بھارت، پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے برتاؤ پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور بین الاقوامی سطح پر یہ معاملہ اٹھاتا رہا ہے: ایس جے شنکر

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت، پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے برتاؤ پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور بین الاقوامی سطح پر یہ معاملہ اٹھاتا رہا ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھارتی نمائندے نے حال ہی م...

March 28, 2025 10:27 PM March 28, 2025 10:27 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی بمسٹیک کی چھٹی سربراہ میٹنگ میں شرکت کیلئے تین اپریل کو تھائی لینڈ کے دو دن کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی BIMSTEC کی چھٹی سربراہ میٹنگ میں شرکت کیلئے تین اپریل کو تھائی لینڈ کے دو دن کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزارتِ خارجہ میں مشرقی ملکوں کے امور کے سکریٹری جے دیپ مجمدار نے آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم کا تھائی لینڈ کا یہ تیسرا دورہ ہوگا۔ انہوں ...

March 28, 2025 10:25 PM March 28, 2025 10:25 PM

views 13

مرکزی سرکار نے جسٹس یشونت ورما کو دلّی ہائی کورٹ سے واپس الہٰ آباد ہائی کورٹ بھیجنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے

مرکزی سرکار نے جسٹس یشونت ورما کو دلّی ہائی کورٹ سے واپس الہٰ آباد ہائی کورٹ بھیجنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ 24 مارچ کو سپریم کورٹ کے Collegium کی سفارشات کی روشنی میں ایسا کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو ہدایت دی ہے کہ وہ جسٹس ورما کو کوئی کام نہ سونپے۔ جسٹس ورما کو ا...

March 28, 2025 10:22 PM March 28, 2025 10:22 PM

views 4

دفاع کی وزارت نے 156 ہلکے لڑاکا ہیلی کاپٹر ”پرچنڈ“ کی سپلائی کیلئے ہندوستان ایروناٹک لمیٹیڈ کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں

دفاع کی وزارت نے 156 ہلکے لڑاکا ہیلی کاپٹر ”پرچنڈ“ اور تربیتی اور دیگر متعلقہ ساز و سامان کی سپلائی کیلئے ہندوستان Aeronautics لمیٹیڈ کے ساتھ دو کنٹریکٹ پر دستخط کئے ہیں، جن کی مالیت 62 ہزار 700 کروڑ روپے ہے۔ پہلا کنٹریکٹ 66 ہلکے لڑاکا ہیلی کاپٹر، بھارتی فضائیہ کو سپلائی کرنے کیلئے ہے، جبکہ دوسرا 90...

March 28, 2025 10:18 PM March 28, 2025 10:18 PM

views 10

ریزرو بینک نے بینکوں کو پہلی مئی سے اے ٹی ایم سے نقد رقم نکالنے پر چارجز میں دو روپے کا اضافہ کرنے کی اجازت دے دی ہے

ریزرو بینک نے بینکوں کو پہلی مئی سے ATM سے نقد رقم نکالنے پر چارجز میں دو روپے کا اضافہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس طرح ہر مہینے مفت استعمال کی حد سے زیادہ ہونے پر 23 روپے کی فیس لی جائے گی۔ صارفین کو اپنے بینک کے ATM سے ہر مہینے پانچ مرتبہ بغیر کسی چارج کے رقم نکالنے اجازت ہے، جبکہ میٹرو مراکز میں د...