July 21, 2025 11:49 AM July 21, 2025 11:49 AM
9
بھارت کی الیکٹرانکس برآمدات رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 47 فیصد بڑھ کر 12 ارب 41 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ امریکہ، متحدہ عرب امارات اور چین سرفہرست تین برآمداتی مراکز کے طور پر ابھرے ہیں۔
بھارت کی الیکٹرانکس برآمدات رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 47 فیصد بڑھ کر 12 ارب 41 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جو کہ عالمی مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر ملک کی ترقی کا اشارہ ہے۔ تجارت کی وزارت کے مطابق، اپریل تا جون کی سہ ماہی کے دوران، امریکہ، متحدہ عرب امارات اور چین، بھارت کے الیکٹرانکس شعبے کے ...