July 26, 2025 9:47 PM July 26, 2025 9:47 PM

views 16

تھائی لینڈ- کمبوڈیا سرحد پر جھڑپیں جاری ہیں۔ دونوں نے ایک دوسرے پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے

آج کمبوڈیا کے شہری ہوا بازی سے متعلق سرکاری سکریٹریٹ نے تھائی لینڈ کے ساتھ لڑائی والے زونس میں سبھی پروازوں پر پابندی عائد کر دی۔ SSCA کے سرکاری سکریٹری نے کہا ہے کہ لڑائی والے زونس سے پرواز کرنے سے گریز کرنے کی خاطر سبھی ایئر لائنز مطلع کر دیا گیا ہے۔ اس دوران تھائی لینڈ- کمبوڈیا سرحد سے متصل مختل...

July 26, 2025 9:46 PM July 26, 2025 9:46 PM

views 8

بھاررتیہ جنتا پارٹی نے بہادر سپاہیوں کی شجاعت کو یاد کرنے کیلئے آج نئی دلّی میں پارٹی ہیڈکوارٹرس میں کارگل وجئے دِوَس سماروہ کا انعقاد کیا

بھاررتیہ جنتا پارٹی نے بہادر سپاہیوں کی شجاعت کو یاد کرنے کیلئے آج نئی دلّی میں پارٹی ہیڈکوارٹرس میں کارگل وجئے دِوَس سماروہ کا انعقاد کیا۔ مرکزی وزیر اور BJP صدر جے پی نڈّا نے دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ کے ساتھ پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب نڈّا نے کہا کہ وزیراعظم نر...

July 26, 2025 9:45 PM July 26, 2025 9:45 PM

views 7

ماہر سیاستداں اور سابق مرکزی وزیرShri Pusapati Ashok Gajapati Raju نے آج پنجی میں واقع راج بھون میں ایک تقریب کے دوران گوا کے نئے گورنر کے طور پر حلف لیا

ماہر سیاستداں اور سابق مرکزی وزیرShri Pusapati Ashok Gajapati Raju نے آج پنجی میں واقع راج بھون میں ایک تقریب کے دوران گوا کے نئے گورنر کے طور پر حلف لیا۔ بامبے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس آلوک Aradhe نے اُنھیں عہدے کا حلف دلایا۔جناب گجپتی راجو نے پی ایس سری دھرن پلّئی کی جگہ گوا کے گورنر کا عہدہ ...

July 26, 2025 9:43 PM July 26, 2025 9:43 PM

views 9

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج بتایا ہے کہ عمان کے ساتھ بھارت کا آزاد تجارتی سمجھوتہ تکمیل کے قریب ہے

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج بتایا ہے کہ عمان کے ساتھ بھارت کا آزاد تجارتی سمجھوتہ تکمیل کے قریب ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے بتایا کہ امریکہ اور یوروپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی سمجھوتوں میں بھی پیشرفت ہوئی ہے جبکہ نیوزی لینڈ، چلی اور پیرو کے ساتھ بات ...

July 26, 2025 9:41 PM July 26, 2025 9:41 PM

views 5

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان اور گجرات میں کَل نہایت ہی تیز بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان اور گجرات میں کَل نہایت ہی تیز بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ وسطی بھارت اور مغربی ساحل اور آس پاس کے گھاٹ والے علاقوں میں اگلے تین دنوں میں مانسون کی صورتحال بنی رہے گی۔ IMD کے مطابق اتراکھنڈ، مشرقی مدھیہ پردیش، مغربی...

July 26, 2025 9:40 PM July 26, 2025 9:40 PM

views 11

شطرنج میں جارجیا کے Batumi میں FIDE خواتین عالمی کپ2025 میں Koneru Humpy اور اُن کی ساتھی ہموطن کھلاڑی دِویا دیشمکھ کے درمیان خطابی مقابلہ جاری ہے

شطرنج میں FIDE خواتین عالمی کپ 2025 میں  Koneru Humpy اور دوسری بھارتی کھلاڑی Divya Deshmukh کے درمیان فائنل مقابلہ آج شام ڈرا پر ختم ہوا۔ یہ مقابلہ جورجیا کے Batumi شہر میں ہوا۔ فائنل کا دوسرا گیم کَل کھیلا جائے گا۔ دونوں بھارتی کھلاڑیوں کے مقابلے سے اگلے سال کے FIDE خواتین کنڈیڈیٹس ٹورنامنٹ میں ا...

July 26, 2025 9:39 PM July 26, 2025 9:39 PM

views 13

کرکٹ میں مینچسٹر میں چوتھے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن انگلینڈ، بھارت پر311 رن کی سبقت کے ساتھ مضبوط پوزیشن میں ہے

کرکٹ میں مینچسٹر کے Old Trafford میں اینڈرسن- تیندولکر ٹرافی کے تحت چوتھے ٹیسٹ میچ کے آج چوتھے دن اپنی دوسری اننگز میں بھارت نے اب سے کچھ دیر پہلے 2 وکٹ پر 112 رن بنا لئے تھے۔ اِس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم، اپنی پہلی اننگز میں 669 رن بناکر آل آؤٹ ہوگئی اور اُسے 311 رن کی سبقت حاصل ہوئی۔ انگلینڈ کے ا...

July 26, 2025 3:05 PM July 26, 2025 3:05 PM

views 10

وزیراعظم نریندر مودی مالدیپ کی راجدھانی مالے میں مالدیپ کی آزادی کے 60 سال پورے ہونے کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی مالدیپ کی راجدھانی مالے میں مالدیپ کی آزادی کے 60 سال پورے ہونے کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ وہ صدر محمد معیزو کی خصوصی دعوت پر مالدیپ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ صدر معیزو اور خاتون اول ساجدہ محمد کی طرف سے دی گئی سرکاری ضیافت میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم ...

July 26, 2025 3:04 PM July 26, 2025 3:04 PM

views 10

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مالدیپ کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر وہاں کی سرکار اور عوام کو مبارک باد دی ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مالدیپ کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر وہاں کی سرکار اور عوام کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور مالدیپ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال بھی پورے ہورہے ہیں۔ وزیر خارجہ نے بحرہند کے خطے میں شراکت داری، امن، خوشحالی اور استحکام کو مزید مستحکم کرنے کے بھا...

July 26, 2025 3:02 PM July 26, 2025 3:02 PM

views 12

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے کرگل وجے دوس کے موقع پر اُن بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے، جنہوں نے ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے کرگل وجے دوس کے موقع پر اُن بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے، جنہوں نے ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن ملک کے سپاہیوں کی غیر معمولی شجاعت، دلیری اور واضح عزم کی علامت ہے۔ ان...