July 27, 2025 9:41 AM July 27, 2025 9:41 AM

views 8

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ سے وطن لوٹنے کے بعد کل رات تمل ناڈو کے Thoothukudi میں 4 ہزار 800 کروڑ سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹس کا افتتاح کیا اور اُنہیں قوم کے نام وقف کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ سے وطن لوٹنے کے بعد کل رات تمل ناڈو کے Thoothukudi میں 4 ہزار 800 کروڑ سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹس کا افتتاح کیا اور اُنہیں قوم کے نام وقف کیا۔ یہ پروجیکٹ علاقائی کنکٹی وِٹی میں خاطر خواہ اضافہ کریں گے، لاجسٹک کارکردگی میں اضافہ کریں گے، صاف ستھری توانائی کے بن...

July 27, 2025 9:40 AM July 27, 2025 9:40 AM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ کے اپنے سرکاری دورے کو انتہائی کامیاب اور ثمرآور قرار دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ کے اپنے سرکاری دورے کو انتہائی کامیاب اور ثمرآور قرار دیا ہے۔ مالدیپ کی آزادی کی 60 ویں سالگرہ میں اعزازی مہمان کی حیثیت سے اِن تقریبات میں شرکت کرنے والے پہلے بھارتی وزیر اعظم ہیں۔ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد Muizzu نے وزیر اعظم کے دورے کا بھی استقبال کیا اور ایک ایسا ش...

July 27, 2025 9:37 AM July 27, 2025 9:37 AM

views 11

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پُر زور عزم اور ہم وطنوں کے تعاون اور حمایت نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے تئیں قطعی برداشت نہ کرنے کا ایک سخت پیغام بھیجا ہے۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پُر زور عزم اور ہم وطنوں کے تعاون اور حمایت نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے تئیں قطعی برداشت نہ کرنے کا ایک سخت پیغام بھیجا ہے۔ نئی دلّی میں آٹھویں قومی سکیورٹی حکمتِ عملی سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کا بڑھتا ہوا دبدب...

July 27, 2025 9:34 AM July 27, 2025 9:34 AM

views 6

چھتیس گڑھ کے Bijapur  ضلعے میں کل حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں کم از کم 4 ماؤنواز ہلاک ہو گئے۔

چھتیس گڑھ کے Bijapur  ضلعے میں کل حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں کم از کم 4 ماؤنواز ہلاک ہو گئے۔ مارے گئے چاروں ماؤنوازوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہے۔ حفاظتی عملے نے مڈبھیڑ کے مقام سے سیلف لوڈنگ رائفل سمیت بڑی مقدار میں ہتھیار برآمد کئے ہیں۔ سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم کو ضلعے میں جنوب-مغربی ع...

July 27, 2025 9:33 AM July 27, 2025 9:33 AM

views 6

بھارت نے صومالیہ کے عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد کی کھیپ بھیجی ہے۔

بھارت نے صومالیہ کے عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد کی کھیپ بھیجی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ دس ٹن کی اِس امدادی کھیپ میں ضروری دوائیں، عملِ جراحی کے آلات، اسپتال کا ضروری سازوسامان اور بایو میڈیکل آلات شامل ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ بھارت، صومالیہ کو ان...

July 27, 2025 9:32 AM July 27, 2025 9:32 AM

views 18

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی پر فوری کارروائی کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ فوری میٹنگ کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی پر فوری کارروائی کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ فوری میٹنگ کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں، کیونکہ وہ دونوں ملکوں کی سرحدوں پر تین دن کی جنگ کے بعد امن چاہتے ہیں۔ تھائی لینڈ کے کارگزار وزیر اعظم Phumtham Wechayachai نے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا...

July 27, 2025 9:31 AM July 27, 2025 9:31 AM

views 19

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریز نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا سرحد پر حالیہ مسلح جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ملکوں سے فوری جنگ بندی سے اتفاق کرنے اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کو حل کرنے کی اپیل کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریز نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا سرحد پر حالیہ مسلح جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ملکوں سے فوری جنگ بندی سے اتفاق کرنے اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کو حل کرنے کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب گتریز نے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں...

July 27, 2025 9:29 AM July 27, 2025 9:29 AM

views 21

اسرائیلی فوج IDF نے، غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بہت سے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد جبری بھک مری کے جھوٹے دعووں کا مقابلہ کیا جا سکے۔

اسرائیلی فوج IDF نے، غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بہت سے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد جبری بھک مری کے جھوٹے دعووں کا مقابلہ کیا جا سکے۔ کل رات سے امدادی کام شروع کرتے ہوئے IDF نے، COGAT اور اسرائیلی فضائیہ کی قیادت میں بین الاقوامی تنظیموں کے تال میل سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد پھ...

July 27, 2025 9:28 AM July 27, 2025 9:28 AM

views 10

بھارتی محکمہ موسمیات نے مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان اور گجرات میں آج شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان اور گجرات میں آج شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ وسطی بھارت اور ملک کے مغربی ساحل اور اُس سے متصل گھاٹوں پر اگلے تین دن کے دوران مانسون کے حالات سرگرم رہنے کا امکان ہے۔x

July 27, 2025 9:26 AM July 27, 2025 9:26 AM

views 12

شطرنج میں جارجیا کے Batumi میں، بھارت کی Koneru Humpy اور اُن کی ہم وطن دِویا دیشمکھ کے درمیان کھیلا گیا خواتین کا FIDE عالمی کپ فائنل مقابلہ ڈرا ہو گیا۔

شطرنج میں، جیورجیا کے Batumi میں کَل شام بھارت کی کونیرو ہمپی اور ہم وطن دِویا دیشمکھ کے درمیان کھیلا گیا خواتین کے FIDE عالمی کپ 2025 کا فائنل مقابلہ ڈرا ہوگیا۔ دِویا سفید مہروں سے جبکہ کونیرو کالے مہروں سے کھیل رہی تھیں۔ دونوں کھلاڑیوں نے اِس ڈرا کے بعد صفر اعشاریہ پانچ پوائنٹس حاصل کیے۔ فائنل کا ...