July 27, 2025 9:38 PM July 27, 2025 9:38 PM
10
آئی ایم ڈی نے گجرات میں آج اور مشرقی راجستھان میں کَل انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے
بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے آج گجرات اور کل تک مشرقی راجستھان میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ کل ملک کے شمال مشرقی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی توقع ہے۔ محکمۂ موسمیات نے اتراکھنڈ، ہماچل پردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی اترپردیش اور مغربی راجستھان میں اگلے دو ...